Books

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

 اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  ط

فیضان نماز کورس

فر ا مین مصطفی صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم

نمازی کیلئے نور

۞سر کار دو عا لم نور مجسم شاہ بنی آ دم رسول محتشم صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم کا ارشا د گرا می ہے " کو شخص نماز کی حفا ظت کر ے ،اس کے لیے نماز قیا مت کے دن نور ،دلیل اور نجا ت ہو گی اور جو اس کی حفا ظت نہ کرے ،اس کے لیے برو ز قیا مت نہ نور ہو گا اور نہ دلیل اور نہ ہی نجا ت ۔اور وہ شخص قیا مت کے دن فرعون ،قا رون ،ہامان اور اُبی بن خلف کے ساتھ ہو گا۔")مجمع الزو ائد ج ۲ص۲۱حدیث ۱۶۱۱دارالفر بیروت(

۞نماز میٹھے میٹھے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے)کنز العما ل،الحد یث:1808،ج7،ص177(

۞نماز پُل صراط کے لئے آسانی ہے،نمازی کو سرکار صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی شفاعت ہو گی)باب الترھیب،الحدیث 19086،ج7،ص132(

فیضان نماز کورس کی خصوصیات

۞الحمد اللہ عز وجل 7دن فیضان نماز کورس )رہا ئشی(میں طہارت،وضو،غسل،نماز کا عملی طر یقہ،نماز کے اذکار،نماز کی شرائط وفرائض،واجبات،مفسدات،مکرو ہات،مدنی قاعدہ کے ذریعے قواعد و مخارج کے ساتھ قرآن پاک سکھایا جاتا ہے ۔

۞اس کے علاوہ روزمرہ کی دعائیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔

۞کورس کے خواہشمند اسلامی بھا ئی را بطہ فرمائیں۔

مجلس مدنی کورسز )دعوت اسلامی (