Faizan-e-Farz Uloom Course

Dawat-e-Islami, a global non-political movement for the propagation of the Holy Quran and Sunnah.

Different departments are being set up to execute the Madani activities.

علم کا طلب کرنا ہر مسلمان مَرد (وعورت) پر فرض ہے۔ سب سے پہلے بنیادی عقائد کا سیکھنا فرض ہے۔

علم کی روشنی سے جہالت اور گمراہی کے اندھیروں سے نجات ملتی ہے۔

Courses

Faizan-e-Farz Uloom

Tajheez-O-Takfeen

Faizan-e-Hajj-o-Umra

Faizan-e-Qurbani

Upcoming Courses

Zena karna

زنا کاری کی نحوستیں ، رحمت خداوندی سے دوری ، زنا کی تباہ کاریاں،زنا کاانجام جانیئے ۔

Lawatat

ہم جنس پرستی کی وجہ سے قوم لوط پرآنے والاعذاب ، امرد پسند ی کاانجام ، اس مکرہ عمل سے اپنے آپ کو بچائیے۔

Sood

سود خوری کی تباہ کاریاں ، اولاد کی نافرمان ہوجانا ، ماں سے زناکاری کرنے سے بھی بڑا گناہ، اللہ رب العزب کی طرف سے اعلان جنگ سود خوروں کے لیے۔ سود کی وجہ معاشرے پر پڑنے والے برے اثرات اور بہت کچھ جانیئے

Sharab Noshi

شراب نوشی سے انسان اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے ،شراب نوشی کا عذاب،شراب نوشی کی وجہ سے انسان بدن اور صحت پر پڑنے والے برے اثرات، اور بہت کچھ جانیئے

More Details


-->
Back to top